Description
اسلام آباد میں ہمارے گھر میں کام کے لیے ملازم چاہیے۔ کھانا پکانا ، کپڑے دھونا ، استری کرنا ، گاڑی دھونا ، کچن کے سب کام ۔ بازار سے سودا لانا ۔ بغیر بچوں کے میاں بیوی رابطہ نہ کریں۔ رہائش فری دی جائے گی۔ کھانا اپ کا اپنا ہو گا۔ جن کو رہائش کی ضرورت ہے وہی رابطہ کریں۔
اکیلا ادمی نہیں چاہتے۔