Description
ٹیبل نمبر 1 ۔
لمبائی 5 فٹ ۔
اونچائی 33 انچ ۔
چوڑائی 20 انچ ۔
داراز 2 عدد بمعہ لاک ۔
قیمت 15000 ۔
ٹیبل نمبر 2 ۔
لمبائی 4 فٹ ۔
اونچائی 33 انچ ۔
چوڑائی 28 انچ ۔
داراز ایک عدد بغیر لاک ۔
قیمت 17000 ۔
. لیمینیشن شیٹ KMI 3/4
واٹر پروف نہیں ھے ۔
اس کے علاوہ ۔
کتابوں والی دوکان کے 10 ریک ، 3 شوکیس ریک ، 3 کاونٹر ٹیبل ، 1کرسی ، پارٹیشن ، سٹیل پائپ کے 2 ریک سائز 8 × 6 اور 1 عدد ٹرائی روم , 1 سیلنگ فین برائے فروخت ھے. سامان الگ الگ بھی فروخت ھو سکتا ھے
۔ قیمت موقع پر طے ھوگی۔
نوٹ : کوئی بھی ریک یا کاونٹر دیوار میں فکس نھیں ھے ۔ تمام ریک کے نیچے لکڑی کی چو نکی بنی ہوئی ھے اور بغیر توڑ پھوڑ کے منتقل ھو سکتے ہیں۔
سامان ہمارے سٹور واقع "زینب سینٹر" بزنس حب ھر یاں والا چوک ڈی گراونڈ میں ملا حظہ کیا جا سکتا ھے۔
واٹس ایپ: 0333/6/6/7/2147