Description
ایک ریٹیل / جنرل اسٹور چلانے کے لیے ایک لڑکے کی ضرورت ہے جو ایماندار اور محنتی ہو۔
ٹائمنگ: صبح 8:00 بجے سے شام 9:00 بجے تک
تجربہ: کم از کم ایک سال کا ریٹیل اسٹور کا تجربہ لازمی ہے
عمر کی حد: 20 سے 30 سال
مقام: گلستانِ جوہر، بلاک-5
دوپہر کو 1 گھنٹے کا بریک ہوگا۔
چھٹی: جمعہ کو چھٹی ہوگی۔
اچھی کارکردگی دکھانے پر جلد انکریمنٹ دیا جائے گا۔
فائدے: دوپہر کا کھانا اور 2 وقت کی چائے شامل ہے۔
صرف گلستانِ جوہر اور قریبی علاقوں کے افراد رابطہ کریں۔
رابطہ نمبر: 0/3/0/0/8/2/4/0/4/4/2