Description
قربانی کے لیے دو دانت اور چار دانت بکرے دستیاب ہیں،زندہ وزن 40 کلو سے لے کر 70 کلو تک قربانی کرنے والے دوست اور بیوپاری حضرات رابطہ کر سکتے ہیں ،
ایڈریس چک نمبر 307 گ ب نزد کھیکہ بنگلہ تحصیل ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ
اشتیاق اعظم ؛ (View phone number)