Description
گھریلو ملازمہ ( لڑکی ) کی ضرورت ہے۔ کام صرف کچن کے کرنے ہیں، برتن اور کچن کی صفائی ستھرائی، روٹی بنانا، کھانا نہیں بنانا۔
اس کے علاوہ واشنگ مشین میں کپڑے دھونے ہوتے ہیں۔
باقی گھر کے کاموں کے لئے دوسری ملازمہ موجود ہے اس لئے صرف کچن کے کام کرنے ہوں گے۔
چھوٹی فیملی ہے، میاں بیوی، چھوٹے بچے اور والدہ۔
کھانا پینا اور تمام سہولیات ملیں گی۔ انشاءاللہ
-------
کوئی شناختی کارڈ ہونا لازمی ہے نہیں تو والدین کا کارڈ ہونا چاہیئے۔