All categoriesDropdown arrow
Car Services
موبائل برائے فروخث 0
1 / 2
Rs 35,000

موبائل برائے فروخث

Manghopir Road, Karachi
3 weeks ago
Details
Is DeliverableNo
BrandInfinix
Price35,000
ConditionUsed
Description
السلام علیکم اس موبائل کا نام ان فنکس ہاٹ 11 پلے (INFINIX HOT 11 PLAY) ہے ۔ موبائل تقریباً ایک سال استعمال شدہ ہے بالکل بھی کھولا نہیں گیا ہے بیٹری ٹائمنگ بہت اچھی ہے ہینگ نہیں ہوتا۔ اس میں دو سم لگتے ہیں لیکن ایک سم کی جگہ خراب ہو گئی ہے اور ٹھیک اس لیے نہیں کروایا کہ یہ کھل نہ جائے ۔ بہت بہترین موبائل ہے انتہائی مناسب قیمت پر ۔
Location
Pakistan
Ad id 1088044498
Report this ad