Description
ہمارے ہاں ہر قسم کا لکڑی کا سامان دستیاب ہے
كیكر کے سواگے
لر سفیدہ ور كیكر
ہر قسم کے پیلر بیڈ والے
10فٹ پھٹا
شہٹرنگ والی پھٹی
کھپیڈے
بالے
دریک کی چپٹی
بالن كیكر اور سفیدہ
تندوور والے ڈک
بھٹے والا بالن تھوک
ہر چیز تھوک ریٹ پر دستیاب ہے
ہوم ڈیلوری کی سهولت موجو د ہے