Description
رکشہ برائے فروخت ۔
2023 ماڈل ہے اوپن لیٹر ہے بالکل صاف کنڈیشن ہے دال چاول سیل مینی وغیرہ کے لیے ہر کام کے لیے بہترین ہے ارجنٹ سیل کرنا ہے پیسوں کی ضرورت ہے بالکل مناسب ریٹ لگایا ہے
جس بھائی نے لینا ہوا وہ اس نمبر پر رابطہ کرے ۔
لوکیشن شالیمار گارڈن لاہور ۔
*03*42*9771*026*