Description
لوہے کی سیف الماری برائے فروخت ہے۔ ۔جس کے اوپر دو خانے ہیں۔اس کے اندر ہم اپنے کپڑے لٹکا سکتے ہیں ۔۔دو خانے نیچے ہیں ۔اس کے اندر ہم کمبل،رضائی اور بہت سا سمان رکھ سکتے ہیں ۔۔اس کا وزن تقریباً 150kg ہے ۔سیل کرنے کا مقصد کمرے میں لکڑی کی الماری تیار کر لی ہے۔۔