Description
گھر میں کھانا بنانے کیلئے فیمیل کک کی ضرورت ہے جو پاکستانی اور چا ینیز کھانے بنانا جانتی ہو اسے تجربہ کے حساب سے 40 سے 60 ہزار تک سیلری دی جا سکتی ہے تین ٹائم کھانا اور رہائش دی جاۓ گی ۔۔ 2 سالہ بچے کیلئے ایک صاف ستھری آیا کی ضرورت ہے جسے 25 ہزار سیلری کھانا رہائش دی جاۓ گی۔
پراپرٹی آفس کیلئے میل۔ فیمل سٹاف کی ضرورت ہے لوکیشن ڈی ایچ اے لاہور ہے سوشل میڈیا مارکیٹنگ اور اردو کال سینٹر کیلئے سٹاف کی ضرورت ہے لوکیشن گلبرگ لاہور ۔