All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
ایک توکڑ بھینس ہے اور اس کے ساتھ ایک کٹی ہے 0
1 / 8
Rs 260,000

ایک توکڑ بھینس ہے اور اس کے ساتھ ایک کٹی ہے

Others, Mian Chunnu
2 weeks ago
Details
SexFemale
Age8
Price260,000
Description
السلام علیکم پیارے دوستو ہمارے پاس ایک بحث ہے جو توکڑ ہے تین کلو ایک ٹائم تھا اس کے نیچے دودھ بھی ہے اس کے ساتھ ایک کٹی ہے جو ہم نے فروخت کرنی ہے بہت ہی اچھی نسل کی بھینس ہے اور اس کے ساتھ جو کٹی ہے وہ بھی ماشاءاللہ بہت پیاری ہے کسی بھائی کو چاہیے ہو تو وہ ہم سے رابطہ کر سکتا ہے ہمارا نمبر بھی دیا گیا ہے اور ڈریس بھی دیا ہوا ہے کوئی بھائی ویڈیو کال پر دیکھنا چاہتا ہے تو وہ بھی دکھا دیں گے یا پھر یہاں پر ا کر دیکھ سکتا ہے انشاءاللہ جو بھی خریدے گا یاد کرے گا کہ کیا چیز دی ہے
Location
Pakistan
Ad id 1086937618
Report this ad