Description
تفصیلات غور سے پڑھیں پھر رابطہ کریں ۔ گولڈن بریڈر جوڑا ساتھ 1 بچہ قیمت 4000۔وحشی جوڑا ساتھ 1 سفید نر قیمت 3000۔ پہلی تصویر میں 1 بچہ الگ ہے اگر وہ کسی بھائی کو چاہیے تو مل جائے گا ۔ کال پر رابطہ کریں ۔سمن آباد لاہور لوکیشن کارگو دستیاب ہے شکریہ ۔