All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
فری ٹرائل چیک کریں پھر اپنا آفیشل اکاؤنٹ ایکٹو کروا لیں 0
1 / 1
Rs 250

فری ٹرائل چیک کریں پھر اپنا آفیشل اکاؤنٹ ایکٹو کروا لیں

Shahzad Colony, Dera Ghazi Khan
2 weeks ago
Details
Is DeliverableNo
Price250
ConditionNew
Description
؟* *آئی پی ٹی وی ایک ایسا سسٹم ہے جس میں آپ انٹرنیٹ کے ذریعے اپنے موبائل، لیپ ٹاپ، کمپیوٹر اور LED پر سیٹیلائٹ کے سارے چینلز لائیو دیکھ سکتے ہیں۔* *سوال نمبر 1۔ ان چینلز کو ہم کس پر استعمال کر سکتے ہیں؟* *جواب:* آپ ان چینلز کو اپنے 1. Android Mobile 2. IOS Mobile(IPHONE) 3. Computer 4. Laptop 5. Android LED 6. Smart LED 7. Android Box ان سب صرف ایک اپلیکشن انسٹال کرنے پر دیکھ سکتے ہیں۔ *سوال نمبر 2۔ ان چینلز کو دیکھنے کے لیے ہمیں کیا کرنا ہو گا یا اس کو ہم کیسے دیکھ سکتے ہیں؟* *جواب:* سب سے پہلے آپ کو ہماری بتائی ہوئی اپلیکیشن ڈاؤن کرنی ہے اس کے بعد آپ کو ایک اکاؤنٹ خریدنا پڑتا ہے۔اس اکاؤنٹ میں آپ کو ایک User Name اور Password مہیا کیا جاتا ہے۔ وہ اکاؤنٹ آپ جیسے ہی اس ایپ پر لاگ ان کرتے ہیں، اسی وقت سیٹلائٹ کے سارے چینلز آپ کے پاس آ جاتے ہیں۔ *سوال نمبر 3۔ کیا اس کے لیے ہمارے پاس انٹرنیٹ کا ہونا ضروری ہے؟* *جواب:* جی ہاں! آپ کے پاس انٹرنیٹ کی سہولت موجود ہونی چاہیے۔ انٹرنیٹ کے بغیر آپ آئی پی ٹی وئی کے چینلز اور موویز نہیں دیکھ سکتے۔ انٹرنیٹ آپ کے پاس 6mbps سپیڈ تک ہونا چاہیے۔ *سوال نمبر 4۔ آئی پی ٹی وی کی سبسکریپشن کتنے مہینے کے لیے لی جاسکتی ہے؟* آپ ایک، تین، چھ اور ایک سال کی آئی پی ٹی وی کی سبسکریپشن لے سکتے ہیں۔ شکریہ WhatsApp # 0/3/2/4/8/5/0/9/4/2/3 iptv services
Location
Pakistan
Ad id 1086462267
Report this ad