Description
گھر کے کام اور کھانا پکانے کے لیے ایک مرد یا عورت کی ضرورت ہے ۔ گھر میں صرف دو افراد ہیں۔ مختصر فیملی یا فرد کو رہائش مل سکتی ہے۔ پہلے کام کرنے کے تجربے کی ضرورت نہیں۔ پارٹ ٹائم والے بھی کام کر سکتے ہیں ۔ صرف راولپنڈی اسلام سے رابطہ کریں۔ مکمل کوائف کا میسج کریں یا کال 2 سے8۔