Description
چپس اسٹال کے لیے لڑکا درکار ہے
چپس بننا اود بیچنے کا کام ہے, کام سکھایا جائے گا.
کاونٹر کی صفائی کرنا اور اُسکو open / close کرنا ہو گا 8-9 گھنٹے کا کام ہے روزانہ!
اچھی sale پر بونس انعام دیا جائے گا.
Timing. دوپہر 2:30 سے رات 11 تک
سیلری 500 rs روزانہ
Salary 500/Day
تنخواہ ماہانہ کی بنیاد پے دی جائے گی!
Location: مری روڈ، شمساباد، راولپنڈی Near ARID university
رابطہ نمبر : 0x3x0x1x5x4x6x9x3x8x1i