ناظم آباد نمبر تین کی پرائم لوکیشن پر 6کمروں کا بہترین کمرشل لیز فلیٹ میٹھے پانی کی پرسنل لائن فلیٹ کی اپنی پرسنل بورنگ 550fitپانی بجلی گیس کسی چیز کی کوئی پریشانی نہیں بنک لون بھی ہو سکتا ہے
Features
Drawing RoomDining RoomStudy RoomStore RoomLounge or Sitting RoomLaundry Room