All categoriesDropdown arrow
Car Services
اٹومیٹک واٹر پمپ ڈیوائس 0
1 / 5
Rs 7,000

اٹومیٹک واٹر پمپ ڈیوائس

MPCHS - Multi Gardens, Islamabad
3 weeks ago
Details
Is DeliverableNo
Price7,000
ConditionNew
Description
اٹومیٹک واٹر پمپ ڈیوائس واٹر پمپ کے ساتھ اٹیچ کی جاتی ہے جو بجلی اور پانی دونوں کو ضائع ہونے سے بچاتی ہے اس سے اپ کا واٹر پمپ ابھی اوور فلو نہیں ہوتا اور نہ ہی اپ کا واٹر پمپ کبھی بھی پانی سے خالی ہوتا ہے اور اس کو اپ ان اف کرنے کے بجائے اپنی پسند سے لیول سیٹ کر سکتے ہیں جس سے پانی خود بخود واٹر پمپ کے اندر سٹور ہوتا رہے گا اور کبھی بھی خالی نہیں ہوگا اور اپ ان اف کرنے سے بچ جائیں گے اس کو دو سال کی گارنٹی کے ساتھ خوبصورت ڈیزائن میں تیار کیا گیا ہے یہ کم پرائز میں بہت اچھی کوالٹی کے ساتھ کیش اون ڈلیوری کی سہولت بھی موجود ہے
Location
Pakistan
Ad id 1085680005
Report this ad