Description
ہر شخص یہ چاہتا ہے کہ وہ تحفہ میں بہترین چیز پیش کرے ۔۔
ایک مسلمان کیلیے سب بہترین تحفہ قرآن مجیدکا ہے ۔
حدیث شریف میں ہے کہ ۔۔
تم ایک دوسرے کو ہدیہ دیا کرو۔
آپس میں محبت محبت بڑھے گی۔۔۔
قرآن پاک
انتہائ خوبصورت اور نفیس
مختلف دیدہ زیب رنگوں میں
چار رنگا تجویدی 16سطری
15 سطری
امپورٹڈ آرٹ پیپر
سادہ قرآن پاک
شادی بیاہ کے لیے انتہائ خوبصورت بکس کے ساتھ
رمضان المبارک میں دوست احباب ۔ عزیز رشتہ داروں کو قرآن مجید کا تحفہ پیش کیجیے ۔ اور رمضان المبارک میں ایصال ثواب کیلئے فی سبیل تقسیم کرنے کیلئے مناسب ھدیہ پر قرآن مجید مل جائے