Description
الحمداللہ ہمارا دیسی گھی ہول سیل پر وافر مقدار میں نکلتا ہے 50 کلو دیسی گھی رات پیک کیا ہے جو ایک کسٹمر کو روانہ ہو گا
آپ بھی دیسی گھی ہول سیل پر آڈر کر سکتے ہیں
فی کلو 2000 کم سے کم آڈر 40 کلو
فی کلو 2300کم سے کم آڈر 15 کلو
ریٹیل ریٹ پر 2700روپے فی کلو
گھی کی سو فیصد گارنٹی ہے
آپ والدہ سے کسی پرآنے بندے سے لیبارٹری سے جہاں سے مرضی اپنی تسلی کروا سکتے ہیں
گھی معیار پر نہ اترے تو سارا واپس کر سکتے ہیں
پورے پاکستان میں ڈلیوری کی سہولت دستیاب ہے