Description
الیکٹرک پینٹ اسپرے گن بالکل نئی ہے۔ نوزل (Nozzle) نہ ہونے کی وجہ سے یہ کبھی استعمال ہی نہیں ہو سکی۔ گن بالکل صاف اور چالو حالت میں ہے، بس خریدار کو اس کے سائز کی نوزل الگ سے خرید کر لگانی ہوگی۔ اسی وجہ سے قیمت بہت مناسب رکھی ہے۔
رابطہ (Contact): صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ اولیکس چیٹ (OLX Chat) پر میسج کریں
جزاک اللہ. . .
رابطہ کے لیے محل وقوع
صوبہ سندھ
شہر کراچی
ملیر
مقام ماڈل کالونی