All categoriesDropdown arrow
Car Services
پورٹبل کچن  شیلف 0
1 / 8
Rs 45,000

پورٹبل کچن شیلف

AWT Housing Scheme Badabair, Peshawar
2 weeks ago
Details
Is DeliverableNo
TypeCabinets
Price45,000
ConditionUsed
Description
پورٹبل کیچن شیلف 18 گیج شیٹ سے اپنے لئے بنایا تھا ابھی کیچن بنانے کے بعد استعمال میں نہیں ہے دو حصوں پر مشتمل ہے آسانی سے کسی بھی جگہ فٹ ہو سکتا ہے دوکان وغیرہ کے کاؤنٹر کے طور پر بھی استعمال کر سکتے ہیں خاص طور پر سوپ یا برگر وغیرہ کے دوکان کے لئے قیمت بزار سے 15000 روپے کم میں لے جا سکتے ہو پہلے بازار سے پتہ کر لو پھر قیمت طے کر لو بہت اچھے کنڈیشن میں ہے بلکل نیا ہے 6 فٹ لمبا 2 فٹ چھوڑا اور 2.5 فٹ اونچا رابطہ کے لئے 0,3,3,(View phone number) wattsapp 03,1,(View phone number)
Location
Pakistan
Ad id 1075463777
Report this ad