All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
علم الحروف 0
1 / 1
Delivery
Rs 500

علم الحروف

Bahria Town - Sector C, Lahore
4 weeks ago
Details
Is DeliverableYes
ConditionNew
Price500
TypeEducation & Training
LanguageUrdu
Description
علم الحروف حروف کے موضوع پر ایک بہترین اورجامع کتاب ہے۔ مختلف اقسام کی حروف کی تشریح کے علاوہ تمام حروف ابجد کے خواص کو عمومی طور پر بیان کرنے کے ساتھ ساتھ بعض حروف پر تفصیلی بحث کی گئی ہے۔ مختلف قسم کے نقوش کی چال‘ ان کے بھرنے اور استعمال کا طریقہ اور علم النقوش سے متعلق دیگر امور کا بیان بھی اس کتاب کا خاص اعزاز ہے۔اس کتاب کا ایک خاص پہلو اس میں بیان کیے گئے حروف کی زکوۃ کے متفرق طریقے ہیں جن سے ہر آدمی فیض اٹھا سکتا ہے۔ علم الحروف‘ شرف کواکب اور مختلف مسائل کے حل کے حوالے سے کتاب میں لاتعداد اعمال بیان کئے گئے ہیں۔ تسخیر اور بندش کے اعمال اس کاخاصہ ہیں۔ اس کے علاوہ نجوم کے حوالے سے حروف کے استعمال کا قاعدہ اور لوح تحفظ بھی شامل کتاب ہیں۔یہ علم الحروف پر ایک جامع اور راہنما کتاب ہے۔
Delivery within 2 days
This delivery will be fulfilled by OLX Move.
Location
Pakistan
Ad id 1074178096
Report this ad