Description
اسلام آباد مین لتراڑ روڈ سے ایک کلو میٹر دور واقع کیانی ٹاؤن فیز 2 میں 6 مرلہ کا گرے/ براؤن سٹرکچر برائے فروخت ہے جس میں 3 کمرے بمعہ باتھ روم ایک ٹی وی لاونج ایک کچن ,،لانڈری ایریا اور (15.5*18) 2 گاڑیوں کے لئے کار پورچ ۔بجلی میٹر لگا ہوا ہے پانی کا بور موجود ہےمکان گلی کے اخر میں ہے( رجسٹری اور انتقال والا ہے ۔جاپان ڈیم روڈ پر واقع ہے لتراڑ روڈ سے ایک کلو میٹر دور ہے تمام سرکاری اور پرائیویٹ سکول کالج ایک دو کلو میٹر کے دوری پر واقع ہیں ایک راستہ گلبرگ گرین سے اور دوسرا راستہ لتراڑ روڈ سے ہے. جو لوگ اپنا زاتی گھر بنانا چاہتے ہیں ان کے لئے بہترین اور قابل بھروسہ۔سالڈ کنسٹرکشن ہے اور ذاتی رہائش کے لئے بنا رہے تھے ۔لیکن بوجوہ مجبوری فروخت کرنا پڑ رہا ہے قیمت 75 لاکھ ہے۔رابطے کے لئے (View phone number)