Description
ہر قسم کی وائرنگ سنگل اور تھری فیز کا کام کیا جاتا ہے نیز پرانی وائرنگ کی ریپئرنگ ،یوپی ایس انسٹالیشن،سولرانسٹالیشن،جنریٹر آٹو آف سوئچ،میزائل اور تمام پانی کی موٹروں کا کام ،استری،اور تمام الیکٹرک گھریلو اشیاء کی ریپئرنگ بھی کی جاتی ہے۔نیز الیکٹرک اور
اسٹنٹ گیزر کی انسٹالیشن بھی کی جاتی ہے نیز سولر کی ہر قسم کی انورٹر لیتھیم بیٹری کی سیٹنگ انسٹالیشن اور سروسنگ مہیا کی جاتی ہیں