All categoriesDropdown arrow
Tailor Services
نیا اور فرنیشڈ مکان مری میں  مین روڈ پر کرایہ کےلٸے خالی ہے 0
1 / 20
Rs 125,000

نیا اور فرنیشڈ مکان مری میں مین روڈ پر کرایہ کےلٸے خالی ہے

Murree, Punjab
2 weeks ago
Details
Price125,000
FurnishedFurnished
Bedrooms2
Bathrooms2
No of storeys1
Construction StateFinished
Area unitMarla
Area12
Description
بلکل نیا اور فل فرنشڈ مکان دو بیڈ رومز ود اٹیچ باتھ کشادہ ٹی وی لاٶنج خوبصورت کچن سٹور روم مری شہر سے قریب ترین مین روڈ پر دلکش ویو اور آٸیڈیل لوکیشن۔ گیس لگی ہوٸی ہے۔گیس ہیٹر لگے ہیں۔دو گیزر لگےہیں۔آٹو میٹک گیس چولہا لگا ہے۔پنکھے لگے ہوٸےہیں۔فریج لگا ہے۔فل فرنشڈ ہے۔مین ایوبیہ روڈ پرمری سے 5 کلو میٹر مال روڈ کے قریب واقع ہے۔ پارکنگ کی سہولت موجود ہے مکان ڈیلی ویکلی منتھلی سیزن یا سالانہ کرایہ پرمل سکتا ہے منتھلی کرایہ (View phone number) ہے۔جزاک اللہ۔
Features
Drawing RoomKitchenStore RoomLounge or Sitting Room
Location
Pakistan
Ad id 1052403067
Report this ad