Description
گھریلو ملازمہ درکار (رہائش کے ساتھ)
ایک چھوٹی اور مہذب فیملی کے لیے گھریلو ملازمہ درکار ہے۔
کام کی نوعیت:
گھر کی صفائی ستھرائی
کپڑے دھونا
سہولیات:
رہائش (علیحدہ کمرہ)
بجلی، گیس، یو پی ایس اور سولر کی سہولت
فیملی کو زیادہ اہمیت دی جائے گی
مقام:
محمد پورہ، سیالکوٹ
ضروری ہدایات:
صرف سنجیدہ افراد رابطہ کریں
شناختی کارڈ لازمی ہونا چاہیے
دلچسپی رکھنے والے افراد رابطہ کریں۔
جزاک اللہ