Description
گھر کے کام کرنے کے لیے ایک کک کی ضرورت ہے جس کے عمر25 -20 سا٘ل ہو جو کچن سنبھال سکے اوردیسی کھانادال سبزی چاول روٹی بنانا جانتا ہو اور گھر کے کام کر سکے۔ 2 افراد ہیں گھر کے۔ موباۂیل پیکج ، ضرورت کی ہر چیز، رہائش اور تنخواہ 22000 ہو گی۔ ویریفکیشن ضروری ہوگی۔اچھی طرح پڑھ کر Whats App پہ رابطہ کریں۔ صرف وہی رابطہ کریں جن کو کام آتا ہو، گھر پہ کام کیا ہو، کام کا تجربہ ہونا ضروری ہے اور کام کرنا بھی چاہتے ہوں۔ ٹراءل ہو گا رکھنے سے پہلے۔