Sell
دیسی بكری دیسی بکرا
1 / 4

Description

دیسی بكرا اچھا اونچا اور لمبا قد بہت ہی پیارا رنگ گردن پے کالےلمبے بال اور جسم کا رنگ سفید 12 مہینے کا ابھی دوندا نہیں ہوا عید تک ہو جاۓ گا اور پک میں آپ اندازہ لگا سکتے ہیں کہ کتنا صحت مند ہے اور عید تک اور بھی صحت مند ہو جائے گا بکرے کی قیمت 40 ہزار ہے

دیسی بكری لمبا اور اونچا جسم الحمدللّٰه دن میں دو سے ڈہائی لیٹر دودھ دیتی ہے جس نے لینی ہو وه ہی رابطہ کرے.

اگر کسی نے بكرا اور بكری دونوں لینی ہوں تو 70 ہزار میں مل جائے گے۔۔۔۔

0.3.0.1.

8.0.3.0.7.1.0

Rs 35,000

دیسی بكری دیسی بکرا

Bhogiwal Road, Lahore, Punjab
May 5
Seller description
Husnain mughal
Member since Aug 2020
** *** ****
Show number

Posted in

Bhogiwal Road, Lahore, Punjab
AD ID 1030356472

Report this ad