Description
السلام علیکم!
ہائیر کمپنی کا اصل HRF-272 ریفریجریٹر فروخت کے لیے موجود ہے۔
کولنگ اور فریزر دونوں 100٪ درست کام کرتے ہیں۔
صرف گھریلو استعمال میں رہا ہے۔
نیا فریج خریدنے کی وجہ سے فروخت کر رہے ہیں۔
معمولی استعمال کے نشانات موجود ہیں، لیکن مشین مکمل ورکنگ میں ہے۔
آ کر اچھی طرح چیک کر کے لے جائیں۔
مقام: راولپنڈی کینٹ
قیمت:,35000 روپے (تھوڑی بہت بات چیت ہو سکتی ہے)
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔
(View phone number) what's app