Description
اسلام آباد میں تجربہ کارگھریلو ملازم کی ضرورت ہے جو گھر کے تمام کاموں(مثلا کپڑوں کی دھلائ، استری، ڈسٹنگ، برتنوں کی دھلائ، چائے یا کافی بنانے) سے بخوبی واقف ھو۔آرمی سے ریٹائرڈ بیٹ مین کو ترجیع دی جائے گی۔ عمر کی حد35 تا 50 سال رہائش بغیر فیملی تنخواہ حسب تجربہ.
0*3*1*1*5*5*6*1*5*1*8 / 0*5*1*2*8*7*0*7*4*7