Description
اعلیٰ معیار کے خوبصورت شلوار کے ناڑے فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔
رنگ: سفید
حالت: بالکل نئے
مضبوط دھاگے سے تیار شدہ
خوبصورت جھالر اور ہینڈ میڈ ڈیزائن
مردانہ و خواتین شلوار کے لیے موزوں
عمدہ کوالٹی، لمبے عرصے تک استعمال کے قابل
مناسب قیمت پر دستیاب۔
دلچسپی رکھنے والے OLX چیٹ یا کال کے ذریعے رابطہ کریں۔
ٹیگز:
شلوار ناڑا، سفید ناڑا، جھالر والا ناڑا، ہینڈ میڈ ناڑا، شلوار ڈوری، White Shalwar Nara, Premium Nara, Handmade Nara