Description
ہائیر (Haier) فریج برائے فروخت
گھر کے استعمال کے لیے ہائیر کمپنی کا فریج فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
کمپنی: ہائیر (Haier)
فریج کی کولنگ اچھی ہے
اوپر اور نیچے دونوں حصوں میں کولنگ موجود ہے
مناسب قیمت پر فروخت کیا جائے گا
فریج استعمال شدہ ہے، خریدنے سے پہلے خود چیک کر سکتے ہیں۔
سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔