Description
GOT کے ذریعے مختلف سروسز اور کاروباری سہولیات:
• میڈیکل/ہیلتھ سروسز میں خصوصی رعایت
• مختلف دکانداروں سے خصوصی ڈسکاؤنٹ
• ٹیلرنگ اور دیگر روزمرہ سروسز
• ممبرز کے لیے خصوصی سہولیات اور آفرز
پارٹ ٹائم کام کرنے والوں کے لیے بھی بہترین موقع!
اگر آپ GOT کے ساتھ پارٹ ٹائم کام کرنا چاہتے ہیں تو آپ ہمارے نیٹ ورک کا حصہ بن سکتے ہیں۔
آپ کو اپنی مصروفیات کے ساتھ کام کرنے کا موقع مل سکتا ہے، اور کام/ذمہ داری کے مطابق آمدن یا سیلری بھی حاصل کی جا سکتی ہے۔