Description
مضبوط آئرن ایویری فرنٹ جالی (Front Frame) فروخت کے لیے
انتہائی مضبوط اور ہیوی ڈیوٹی آئرن ایویری فرنٹ جالی (Front Frame) فروخت کے لیے موجود ہے۔
چوڑائی: تقریباً 88 انچ (7 فٹ 4 انچ)
اونچائی: تقریباً 69 انچ (5 فٹ 9 انچ)
خصوصیات:
مضبوط آئرن فریم
بہترین ویلڈنگ اور مضبوط جالی
بڑا فرنٹ دروازہ
فیڈر اور واٹر ہولڈر لگانے کی جگہ
زیبرا فنچ، کینری، بجریگار، لوو برڈ، کاکٹیل اور دیگر چھوٹے پرندوں کے لیے بہترین
بریڈنگ یا ڈسپلے ایویری کے لیے بہترین انتخاب
استعمال شدہ لیکن بہترین حالت میں
لوکیشن: ملتان
واٹس ایپ:
(View phone number)
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔