Description
پہلی کلاس FREE | فیس صرف 2000 روپے ماہانہ
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میں ایک Qualified خاتون قرآن ٹیچر ہوں۔ الحمدللہ 5+ سال کا تجربہ + حافظہ
میں بچیاں 5 سال+ اور خواتین کو محبت، صبر اور شفقت سے قرآن پڑھاتی ہوں۔
کیا پڑھاتی ہوں:
1. قاعدہ / ناظرہ - مکمل تجوید کے ساتھ
2. حفظ قرآن - روزانہ سبق + پچھلا یاد
3. ترجمہ و تفسیر - آسان اردو میں
4. دینیات - نماز، وضو، روزہ، پردہ کے بنیادی مسائل
⏰ کلاس کی تفصیل:
- طریقہ: آن لائن پورے پاکستان | WhatsApp / Zoom
- دورانیہ: 30 منٹ روزانہ، ہفتے میں 6 دن
- ٹائمنگ: آپ کی سہولت کے مطابق Flexible
- ایج: صرف بچیاں اور خواتین
فیس + آفر:
فیس: 2000 روپے/ماہ - ہر گھر کی پہنچ میں
خصوصی آفر: پہلی کلاس بالکل FREE۔ بغیر فیس کے ٹیچنگ چیک کریں۔
لوکیشن: منگورہ، سوات | آن لائن: All Pakistan
رابطہ: OLX پر "Chat" کے ذریعے میسج کریں۔ انشاءاللہ فوراً جواب دوں گی۔
نوٹ: فیس کم اس لیے رکھی ہے تاکہ ہر بچی قرآن کی تعلیم حاصل کر سکے۔ جزاک اللہ خیر