Description
"کمرشل آٹا چکی ماڈل FFC-15 برائے فروخت۔ یہ چکی ڈیزل انجن کے ساتھ لگی ہوئی ہے، جس کی وجہ سے بجلی کے بغیر بھی کام کرتی ہے۔ گندم، مکئی، مصالحہ جات اور ہر قسم کا غلہ پیسنے کے لیے بہترین مشین ہے۔ قیمت مناسب ہے، جو خریدنے میں دلچسپی رکھتے ہوں وہ رابطہ کریں۔ قیمت (ڈیمانڈ): 190,000 روپے (فائنل)سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ موقع پر آ کر تسلی کر سکتے ہیں۔