Description
فروخت کے لیے Evee Gen-Z اسکوٹر کے پچھلے گارڈ پر لگنے والی چھوٹی بیک سیٹ / بیک ریسٹ دستیاب ہے۔
خاص طور پر Evee Gen-Z کے لیے تیار کی گئی
اندر مضبوط آئرن پلیٹ لگی ہوئی ہے
اعلیٰ معیار کا فوم استعمال کیا گیا ہے
اوپر پریمیم بلیک لیدر کور ہے
مضبوط، آرام دہ اور دیرپا استعمال کے لیے بہترین
آسانی سے گارڈ پر فٹ ہو جاتی ہے
حالت بہت اچھی ہے
Evee Gen-Z کے پچھلے گارڈ پر لگنے والی چھوٹی سیٹ/بیک ریسٹ ہے، نہ کہ عام سیٹ۔
rabta . o315oo1ooo4