Description
ایمبرائڈری پف مشین بہترین حالت کمپلیٹ اسٹینڈ الماری کمپلیٹ فریم بہت سارا ریشم مسرائیز زری لورکس مشین کے پارٹس ٹول کمپلیٹ سامان کے ساتھ سیل کے لیے دستیاب ہے چلتی ہوئی حالت میں ایک پیسے کا بھی کام نہیں ہے ادھر اپ مشین اٹھائیں اور گھر یا دکان پر رکھ کر کام بنانا شروع کر دیں