Description
**الیکٹریشن کی ضرورت ہے – لاہور**
**MsquareR Associates** کو لاہور میں ایک ہنر مند اور تجربہ کار الیکٹریشن کی ضرورت ہے۔
**شرائط:**
- الیکٹریکل کام کا اچھا تجربہ ہو۔
- الیکٹریکل وائرنگ اور انسٹالیشن کا کام آتا ہو۔
- محنتی، ذمہ دار اور اپنے کام میں ماہر ہو۔
**رابطہ نمبر:**
**(View phone number)**
دلچسپی رکھنے والے حضرات دیے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔