Description
جاب کی تفصیل
ہمیں ایک ذمہ دار اور تجربہ کار ڈرائیور کی ضرورت ہے جو ہماری ٹیم کا حصہ بن سکے۔ امیدوار وقت کا پابند، قابلِ اعتماد اور شہر کے راستوں سے واقف ہونا چاہیے۔
ذمہ داریاں:
گاڑی کو محفوظ طریقے سے چلانا
وقت پر پک اینڈ ڈراپ کی سہولت فراہم کرنا
ٹریفک قوانین کی پابندی کرنا
گاڑی کو صاف اور اچھی حالت میں رکھنا
گاڑی کو احتیاط سے چلانا اور ٹریفک قوانین کی پابندی کرنا
بیٹریز کو محفوظ طریقے سے مختلف شہروں تک پہنچانا
اہلیت:
درست ڈرائیونگ لائسنس
شازور (Shahzore) چلانے کا تجربہ لازمی
لمبے سفر (outstation travel) کے لیے دستیاب ہونا
اسلام آباد اور دیگر شہروں کے راستوں کی معلومات
ذمہ دار اور اچھے اخلاق کا حامل
مقام (Location):
G-12, Islamabad
درخواست دینے کا طریقہ:
دلچسپی رکھنے والے امیدوار اپنا سی وی واٹس ایپ پر اس نمبر پر بھیجیں: (Chat with seller)