Description
بچوں کے لیے الیکٹرک کار فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ گاڑی میں 2 چھوٹے بچوں کے بیٹھنے کی جگہ ہے۔
بیٹری کی وائر ٹوٹی ہوئی ہے۔
بیٹری یا وائر کا مسئلہ کنفرم نہیں۔
چارجر موجود ہے، لیکن پن میں مسئلہ ہے۔
جس ٹائر کے نیچے بیٹری ہے، وہ بھی باہر نکلا ہوا ہے۔
گاڑی مرمت کی ضرورت ہے۔
گاڑی جیسی ہے، اسی حالت میں فروخت ہوگی۔
دلچسپی رکھنے والے حضرات رابطہ کریں۔