Description
خوبصورت اور چمکدار جلد کے لیے بہترین انتخاب – DENON فیس واش!
اگر آپ صاف، تازہ اور گلوئنگ سکن چاہتے ہیں تو استعمال کریں DENON Skin Beauty Face Wash – ہر قسم کی جلد کے لیے بہترین۔
دستیاب اقسام: وٹامن سی فیس واش – جلد کو روشن اور تازہ بنائے
رائس برائٹننگ فیس واش – داغ دھبے کم کرے اور رنگت نکھارے
ایکٹیویٹڈ چارکول فیس واش – گہری صفائی اور ڈیٹاکس
اہم فوائد: جلد کی گہری صفائی
آئل، مٹی اور ڈیڈ سکن کا خاتمہ
قدرتی چمک اور تازگی
ہر قسم کی جلد کے لیے موزوں
سائز: 100 ملی لیٹر
ابھی آرڈر کریں اور اپنی جلد کو بنائیں خوبصورت!