Description
گارمنٹس کپڑے کی کٹنگ کے لیے ڈایانگ (DAYANG) کمپنی کا کٹر فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
حالت: 100% ورکنگ، بالکل درست کام کر رہا ہے
استعمال: گارمنٹس اور کپڑے کی کٹنگ
مشین چلا کر چیک کرنے کی سہولت موجود ہے۔ فروخت کی وجہ: کاروبار بند کر دیا ہے۔
ڈیمانڈ: 25,000 روپے
رابطہ نمبر: (View phone number)
سنجیدہ خریدار حضرات رابطہ کریں۔