Description
فروخت کے لیے ڈاؤلینس (Dawlance) میڈیم سائز فریج
ڈاؤلینس کا میڈیم سائز فریج فروخت کے لیے دستیاب ہے۔
باڈی بالکل A1 کنڈیشن میں ہے۔
کمپریسر نیا تبدیل کیا گیا ہے اور اچھی کوالٹی کا لگا ہوا ہے۔
فریزر میں لیک ہونے کی وجہ سے گیس نکل گئی ہے، اس لیے اس وقت کولنگ نہیں کر رہا۔
تقریباً 3 سال استعمال ہوا ہے۔
جو حضرات مرمت کروا کر استعمال کرنا چاہتے ہیں یا پارٹس کے لیے لینا چاہتے ہیں، ان کے لیے بہترین موقع۔
قیمت: 25,000 روپے (تقریباً فائنل
صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔