Description
السلام علیکم
میں مجبوری کی وجہ سے گھر بیٹھے لکھائی کا کام کرتی ہوں۔
میری خدمات:
1. سکول/کالج اسائنمنٹ - 200 روپے سے شروع
2. CV/Resume بنانا - 300 روپے
3. دکان کے لیے روزانہ Status - 300 روپے ہفتے کے
لوکیشن: صدر، راولپنڈی
پیمنٹ: EasyPaisa / JazzCash
وقت پر کام کر کے دوں گی۔ ان شاءاللہ
سنجیدہ لوگ واٹس ایپ کریں۔