Description
خوبصورت اور دلکش ڈیزائن میں روایتی اور معیاری چینیوٹی صوفہ سیٹ بہترین حالت میں دستیاب ہے۔ اس کے روایتی لکڑی کے کام (نقّاشی) سے آپ کے ڈرائنگ روم کو ایک شاندار اور شاہانہ لک ملے گی۔
ڈیزائن اور کوالٹی: خالص اور مضبوط لکڑی پر ہاتھ کی نفیس اور دلکش چینیوٹی نقّاشی کی گئی ہے۔
گدّے اور کپڑا: انتہائی آرام دہ گدّے اور اعلیٰ کوالٹی کا خوبصورت کپڑا استعمال کیا گیا ہے۔
حالت: صوفہ صاف ستھری اور بہترین حالت میں ہے۔
قیمت: Rs 44,000 (مناسب قیمت ہے)
مزید معلومات یا خریدنے کے لیے رابطہ کریں۔