Description
فروخت کے لیے ہونڈا CD 70 ماڈل 2025، ریڈ کلر، بہترین کنڈیشن میں دستیاب ہے۔ موٹر سائیکل بہت احتیاط سے استعمال کی گئی ہے، انجن بالکل اسموٹھ ہے، سسپنشن، بریک اور ٹائر اچھی حالت میں ہیں۔ کسی بھی قسم کے کام کی ضرورت نہیں، صرف خریدیں اور چلائیں۔
موٹر سائیکل کی تفصیلات:
کمپنی: ہونڈا (Honda)
ماڈل: CD 70
سال: 2025
رنگ: ریڈ
انجن: 70cc
حالت: بہترین
تمام کاغذات مکمل
اصل نمبر پلیٹ موجود
فیملی استعمال کی موٹر سائیکل
نوٹ: صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔ شکریہ۔
o315oo1ooo4