Description
Description
ٹیکنیشنز اور ہیلپرز کی فوری ضرورت ہے CCTV
مطلوبہ اسٹاف:
CCTV Technicians: (کم از کم 1سال کا تجربہ ہونا ضروری ہے
Helpers: (تربیت دی جائے گی)
شرائط:
CCTV IP & ANALOG کا کام آنا لازمی
اپنی موٹر بائیک ہونا ضروری (کمپنی کی طرف سے فیول دیا جائے گا)
تعلیم کی کوئی شرط نہیں
فل ٹائم جاب
تنخواہ:
18,000 - 35,000 (تجربے کے مطابق)
اضافی سہولیات:
ٹریننگ حاصل کرنے کے خواہشمند افراد بھی رابطہ کر سکتے ہیں
بہترین کمپنی بینیفٹس اور سیکھنے کے مواقع
فوری اپلائی کرنے کے لیے رابطہ کریں: