Description
ذمہ داریاں:
CAT 910 شاول / ویل لوڈر کو محفوظ اور مؤثر انداز میں آپریٹ کرنا
لوڈنگ، شفٹنگ اور میٹریل ہینڈلنگ کے امور انجام دینا
مشین کی روزانہ چیکنگ اور بنیادی مینٹیننس کو یقینی بنانا
سیفٹی SOPs اور کمپنی پالیسی پر عمل کرنا
سپروائزر کی ہدایات کے مطابق آپریشن مکمل کرنا