Description
السلام علیکم!
تمام جانور بالکل صحت مند، ایکٹیو اور گھر کے پلے ہوئے ہیں۔ جو بھائی خریدنا چاہتے ہیں تفصیل اور قیمتیں نیچے درج ہیں:
1. اصیل مادیاں (Aseel Hens/Pullets):
براؤن/سرخ اصیل مادی: Rs: 2,999
کالی اصیل مادی: Rs: 2,899
لکڑی رنگ اصیل مادی: Rs: 2,000
2. آسٹریلین طوطے (Budgies Pairs):
فی جوڑا (Per Pair): Rs: 1,299 (تمام طوطے ہیلتھی اور برِیڈنگ موڈ میں ہیں)
لوکیشن (Location): [مین کی ٹی روڈ رانا ٹاون شاہدرہ لاہور]
رابطہ (Contact): [(View phone number)]
(نوٹ: جو بھائی اکٹھا لاٹ/سیٹ خریدے گا اس کے لیے قیمت میں مناسب رعایت ہو جائے گی۔ صرف سنجیدہ خریدار رابطہ کریں۔)